Advertisment

https://www.highrevenuegate.com/yngsgwcqf?key=569b6da6aa47358022f3b3136793b69a

Senond Menu

میں بولڈ ہوئے بغیر رہ نہیں سکتی۔سنی لیون

اداکارہ سنی لیون نے کہا لوگ مجھ سے پیار کر تے ہیں میں سب کے دل کی دھڑکن ہوں۔ سب کو انٹرنیٹ پر میری ہی تلاش رہتی ہے۔ اس میں نہ چاہنے والے بھی ہو سکتے ہیںا نہوں نے انٹرویو میں کہا انہیں کسی بھی شخص کو بدلنے کیلئے کیلئے صرف پانچ منٹ کا وقت درکار ہوتا ہے لیکن وہ تمام دنیا کی سوچ نہیں بدل سکتیں،
 ہاں البتہ اگر انہیں ہر شخص پر پانچ منٹ لگانے کا موقع میسر آسکے تو وہ ایک ایک کر کے سب کو بدل سکتی ہیں میں بولڈ ہوئے بغیر رہ نہیں سکتی مداحوں کے جذبات میں ہلچل مچانے سے ہی مجھے خوشی حاصل ہوتی ہے انہوں نے کہا بالی ووڈ میں کام کرنا ان کا خواب تھا اور اس کی تکمیل کا سفر اس وقت شروع ہوا جب انہیں بگ باس پروگرام 

میں شرکت کی دعوت دی گئی بہت ناکامیاں دیکھیں مگر گھبرائی نہیں ماضی بہت پیچھے رہ گیا ہےب نظر صرف مستقبل پر ہے جس میں ترقیوں پر ترقیاں ہی حاصل کرنی ہیں