Advertisment

https://www.highrevenuegate.com/yngsgwcqf?key=569b6da6aa47358022f3b3136793b69a

Senond Menu

ریما نے سب سے بڑا امریکی ایوارڈ ’امریکا ایبراڈ میڈیا‘ جیت لیا

: اداکارہ ریما خان نے امریکا کا سب سے بڑا ایوارڈ ’امریکا ایبراڈ میڈیا‘ جیت لیا ، انہیں یہ ایوارڈ اپنی ڈرامہ سیریل ”ریما خان کا امریکا“ میں شاندار کارکردگی پردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جس س ٹی وی سیریل پر انہیں ایوارڈ ملا اس میں ریما خان نے ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے جو امریکا میں رہائش پذیر پاکستانیوں کی نظر سے اپنے ایک نئے ملک کی تلاش کی کوشش کرتی ہے اور وہاں رہائش پذیر مشرقی تہذیت کو اپنائے ہوئے لوگوں سے امریکا کے بارے میں ان کے خیالات جانچنے کی کوشش کرتی ہے

۔ایوارڈ جیتنے پر ریما نے کہا کہ امریکا کا سب سے بڑا ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے اور میں اپنے ملک کا نام مزید روشن کرنا چاہتی ہوں۔