بھارتی اداکار سلمان خان کسی نہ کسی حوالے سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے
ہیں۔ کبھی کسی ہیروئین کیساتھ سکینڈل کی شکل میں ، تو کبھی فلموں کی
کامیابی وناکامی جبکہ کبھی اپنے مختلف قسم کے بیانات اور شادی کے متعلق
افواہوں کی بدولت خبروں میں رہتے ہیں ۔
اسطرح آجکل ان کے متعلق ایک اور خبر انتہائی سرگرم ہے جو کہ ان کے مسلمان مداحوں کیلئے بہت بڑی خوش خبری کی مانند ہے ۔ جی ہاںاداکار سلمان خان لندن میں اپنے حالیہ پروگرام “بگ بوس” کی تشہیر کے سلسلے میں ایک تقریب میں شریک تھے کہ وہاں اذان کی آواز سنائی دینے لگی ، جس پر سلمان خان نے خود بھی اور تقریب میںشریک تمام شر کاءکو اذان کے احترام میں خاموش رہنے کی التجاءکیاور تب تک خاموش رہے جب تک اذان ختم نہ ہوگئی ۔
جس کے نتیجے میں تقریب میں شریک تمام افراد نے سلمان خان کے اس رویے پر تعریفی کلمات ادا کئے ۔ سلمان خان کے اس رو یے نے مسلمانوں کا سر بلند کردیا جبکہ دنیا بھر میں موجود مسلمان مداحوں کے دل میںسلمان خان کے لئے احترام بڑھ گیا ۔