بھارت سے ڈیزائنر منی بندرا، لندن سے زیگی
اختر اور امریکہ سے ڈیزائنر ثمرین پاکستان کے صف اول کے ڈیزائنروںکے ساتھ
اپنے عروسی ملبوسات کی نمائش کریں گے۔ پاکستان کے 48 بہترین ماڈلز فیشن شو
میں جلوہ گر ہوں گے۔ شو کی کوریوگرافی معروف کوریوگرافر حسن شہریار یاسین
کریں گے جبکہ میک اپ اور سٹائلنگ کی ذمہ داری این پرو اور این جینٹس کی ہے۔