منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کے فراہم کیے گئے ثبوت مشکوک
قراردے دئیے گئے ۔ کسٹم ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل
ا?یان علی کی جانب سے 5 لاکھ ڈالر کے بارے میں فراہم کئے گئے ثبوت مشکوک
ہیںجبکہ آیان علی کے بیان حلفی کی جانچ پڑتال کے لئے متعلقہ اسٹاپ فروش اور
پراپرٹی ڈیلر کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔