بالی وڈ فلمسازوں نے اب ایک بار پھر اداکارہ سارہ لورین کی طرف رخ موڑ لیا
ہے، انہیں بالی ووڈ سے دو تین فلموں کی آفرز ہیں۔ ایک تازہ ترین اطلاع کے
مطابق ان کی ایک فلم کی شوٹنگ بھوپال میں مکمل کر لی گئی ہے، جس میں سارہ
لورین پر ایک گانا بھی عکس بند کیا گیا۔ علاوہ ازیں پرکاش کی فلم میں بھی
انہیں اہم کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ”مرڈر تھری“ کے بعد
انتہائی محتاط انداز میں فلمیں سائن کر رہی ہوں۔ انہوں نے بولڈ مناظر کے
بارے میں کہا کہ اگر وہ کہانی سے ہٹ کر ہوں گے تو کبھی شوٹ نہیں کراﺅں گی۔
Welcome to www.pakcelebritygossip.blogspot.blogspot.com!!. The best place for Pakistani top celebrities news, gossip, scandals, latest releases and photos Fawad Khan. Actor | Kapoor & Sons. ... Ali Zafar. Actor | Teefa in Trouble. ... Mahira Khan. Actress | Verna. ... Shaan Shahid. Actor | Waar. ... Humayun Saeed. Actor | Punjab Nahi Jaungi. ... Hamza Ali Abbasi. Actor | Waar. ... Atif Aslam. Music_department | Ajab Prem Ki Ghazab Kahani. ... Humaima Malik. Actress
Advertisment
https://www.highrevenuegate.com/yngsgwcqf?key=569b6da6aa47358022f3b3136793b69a
شوہرنے دو گھر تحفہ میں دیئے ہیں، مدیحہ شاہ
گلوکار غلام عباس نے کہا ہے کہ میں 5000 گیت گا اور ساڑھے تین سو نعتیں پڑھ
چکا ہوں۔ کبھی تکبر نہیں کیا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے
انہو ں نے کہا کہ ان دنوں نئے البم کی تیاری میں مصروف ہوں، جو جلد منظر
عام پر آئے گا۔ دریں اثناءدوسرے ٹی وی کے مار ننگ شومیں مدیحہ شاہ اپنے
شوہر کے ساتھ شرکت کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے شوہر نے کراچی اور لاہو ر
میں دو گھر تحفہ میں دیئے ہیں۔ ان کے شوہر نے کہا کے میری اہلیہ کو تمام
مزیدارکھانے پکانے آتے ہیں اور وہ ان کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ شو میں
موجو د آسٹرلوجسٹ نے مدیحہ شاہ کے شوہر کا ہاتھ دیکھ کر اس بات کا انکشاف
کیا کہ ان کے ہاتھ میں شادی کی صرف ایک لکیر ہے اور انہیں اپنی بیوی مدیحہ
شاہ سے بے حد پیار ہے۔
عتیقہ اوڈھو کی بریسٹ کینسر کے مریضوں کےلئے فنڈ ریزنگ مہم
سینئر فنکارہ عتیقہ اوڈھو نے انسانیت کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے مستحق
بریسٹ کینسر کے مریضوں کے علاج کے لےے مہم کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے اس
سلسلے میں انڈس گیلری میں پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں نامور فنکار،
ہمایوں سعید، انجیلین ملک، ساجد حسن، مسز ساجد حسن مرینہ خان اور دیگر شریک
ہوئے۔ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ میں ایسے مریضوں کے لیے فنڈ ریزنگ کرنا چاہتی
ہوں جو علاج کی استطاعت نہیں رکھتے۔ اس مہم میں ہونے والی آمدنی شوکت خانم
میموریل اسپتال میں دی جائے گی۔ ہمایوں سعید نے کہا کہ عتیقہ اوڈھو کا
کینسر کے خلاف مہم کا جذبہ بے مثال ہے۔ انجلین ملک نے کہا کہ وہ عتیقہ
اوڈھو کے ساتھ ہیں۔ ساجد حسن نے کہا کہ فنکاروں میں انسانی خدمت کا جذبہ
خوش آئند بات ہے۔
میکال ذوالفقار اور میشا کے بعد صائمہ ٹی وی کی مہنگی ترین اداکارہ
میکال ذوالفقار اور میشا شفیع کے بعد اداکارہ صائمہ ٹی وی پر سب سے زیادہ
معاوضہ وصول کرنے والی فنکارہ ثابت ہو رہی ہیں۔ انہیں سوپ سیریل کنیز میں
سب سے زیادہ شہرت ملی تھی اور اب کراچی کے ایک پروڈیوسر نے انہیں ایک سوپ
سیریل میں 50 لاکھ کے معاوضے پر کاسٹ کرلیا ہے۔ اس کی ریکارڈنگ بھی کراچی
میں ہوگی اور اس طرح ایک قسط ایک لاکھ روپے کی ہوگی اس سے قبل میکال
ذوالفقار بھی سیکڑوں کے حساب سے معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ اس طرح میشا شفیع نے
بھی ایک فلم کا معاوضہ 50 لاکھ مانگ کر پروڈیوسر کو حیران کردیا تھا۔ واضح
رہے کہ اداکارہ صائمہ اردو پنجابی فلموں میں سب سے زیادہ معاوضہ 5 لاکھ
وصول کرتی تھیں۔
پہلے پاکستانی فواد خان نے بھارتی ’فلم فیئر‘ ایوارڈ جیت لیا
فواد خان بھارت میں’فلم فیئر‘ ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی اداکاربن
گئے ،ا ±نہیں اپنی فلم ’خوبصورت‘ کیلئے نئے بہترین اداکارکا ایوارڈ
دیاگیا۔فواد خان نے ساتھی اداکارہ سونم کپور اور جھٹلکا ملہوترا سے ایوارڈ
وصول کیاتاہم یہ پہلا موقع تھا کہ بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘شاہ رخ خان کو کوئی
نامزدگی نہیں ملی حالانکہ 2014ءمیں ا ±ن کی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کامیاب
ہوئی تھی کپل شرماکی میزبانی میں ہونیوالے فلم فیئرایوارڈ میں کنگنارناوت
کو بہترین ادکارہ جبکہ شاہد کپور کو فلم حیدر کے لیے ایوارڈ دیاگیاجبکہ اس
موقع پر سلمان خا ن دھماکے دار انٹری کے ساتھ وہاں آن موجود ہوئے جس سے
پورا ماحول مسکرا اٹھا۔
فوادخان فلم میں مس ورلڈ کے مدمقابل
فواد خان کے پاکستانی اور بھارتی فین کے لئے ایک ایسی خوشخبری ہے جس کو سن
کر وہ جھوم اٹھیں گے ۔ جی ہاں فواد خان بہت جلد دنیا کی خوبصورت ترین
خاتون ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ رومانس لڑاتے نظر آئیں گے۔انڈین میڈیا کے
مطابق فواد خان سے پروڈیوسر و ڈائریکٹر کرن جوہر نے رابطہ کرکے اپنی فلم ‘
اے دل ہے مشکل’ میں ایشوریہ رائے کے مدمقابل کردار ادا کرنے کی پیشکش کی
ہے، اس فلم میں رنبیر کپور اور انوشکا شرما بھی جلوہ گر ہوں گے۔کرن جوہر
فواد کی فلم خوبصورت سے کافی متاثر ہوئے تھے اور وہ انہیں ایشوریہ کے
مدمقابل بہترین انتخاب تصور کرتے ہیں۔کرن جوہر نے ‘اے دل ہے مشکل’ کے لیے
منصوبہ بندی بھی کرلی ہے جو کہ ایک غیرروایتی لواسٹوری پر مبنی فلم ہوگی۔اس
فلم کی شوٹنگ نیویارک، پیرس اور نئی دہلی میں ہوگی اور ممکنہ طور پر یہ
جون 2016 میں ریلیز کی جائے گی۔
عمائمہ ملک کیلئے متعدد بھارتی فلموں کی پیشکش
: پاکستانی اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک سے متاثر متعدد بھارتی فلمسازاداروں
نے انہیں اپنی فلموں میں سائن کرنے کی پیشکش کر دی،بالی ووڈ کے تین اداروں
نے عمائمہ ملک کو اسکرپٹ اورکردار کے بارے آگاہ کر دیا۔میڈیا ذرائع کے
مطابق عمائمہ ملک کو ان فلموں میں اہم کردار آفر کیے گئے ہیں۔ایک انٹرویو
میں اداکارہ عمائمہ ملک نے اس حوالے سے کہا کہ یہ بات بالکل درست ہے مجھے
حال ہی میں تین فلموں میں اہم کرداروں میں سائن کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا
ہے، اس پروفیشن میں آنے سے پہلے ایک بات طے کر لی تھی کہ کبھی کوئی
غیرمعیاری کام نہیں کروں گی، اسی لیے بہت سی آفرز ہوتی ہیں لیکن ہر پیشکش
کو قبول کرنا میرے بس کی بات نہیں ہے ۔
Aiman and Minal Biography
Aiman and Minal Khan – ‘A Twin Sisters With Artistic Qualities’
Nature has created relationships so that we could know each other, and we could get to know how life becomes better. The twin sister Aiman and Minal are the perfect examples of love and affection.
The twins were born in 1989. Since than they have been attached to each other through a very strong bond. Being sisters is one of the best things anyone experience, however, being twins is what some of the people may come to know. Thus, this relationship has bound them in a very lovely relationship.
Aiman and Minal Showbiz Career
The twins are known for their beauty and charismatic personalities. They are innocent as kids and beautiful like the ever seen beauty. Their friendly nature and the lovely personalities have helped them to have a number of fans across the world. Although, in Pakistan, they have some specific fame, however, those Pakistanis who is living abroad have also a sense of attachment towards them.Their fame can be seen by the social media page, which is handling officially. A Facebook page named as “Cute Twin Sisters- Aiman & Minal” is handled officially. The official fan page is meant to pay tribute to the fans of the lovely sisters across the world. The statistics of the official page shows that there is a total of more than ten thousand like, additionally statistics shows other more than ten thousand are concerned with the twin sisters.
Aiman and Minal Cuteness
Due to the natural beauty and the cuteness the page starts with “cute”, which is a perfect term for what they are. Although, it has not been so long since they have been introduced into the Pakistani media. But they are getting famous consistently and persistently. Therefore, the twin sisters are considered to be emerging stars in Pakistani showbiz.Imran and Reham Khan tie the knot in Bani Gala
The nikkah, which was a low-key affair, was conducted by Mufi Saeed
and was followed by a photo session of the newly-weds. During the
ceremony, the Haq Mehr was set at Rs100,000.
"We are praying for Imran Khan's success," said Jamaat-i-Islami (JI) chief Sirajul Haq, adding that the country was facing a very tense situation and therefore the happy news was welcomed.
Yousuf Khan, Reham Khan’s nephew, when speaking to the media said that the function was attended by his mother and two of the bride’s closest friends.
He said that most of Reham Khan’s family is in the United Kingdom and the United States, which was why they could not attend the event.
He also stated that Imran Khan’s closest friends attended the nikkah ceremony as well.
"We are praying for Imran Khan's success," said Jamaat-i-Islami (JI) chief Sirajul Haq, adding that the country was facing a very tense situation and therefore the happy news was welcomed.
Yousuf Khan, Reham Khan’s nephew, when speaking to the media said that the function was attended by his mother and two of the bride’s closest friends.
He said that most of Reham Khan’s family is in the United Kingdom and the United States, which was why they could not attend the event.
He also stated that Imran Khan’s closest friends attended the nikkah ceremony as well.
Subscribe to:
Posts (Atom)