انہوں نے یہ بات فلمساز و ہدایتکار بلال
لاشاری کی نئی فلم کے حوالے سے کہی جو مولا جٹ کو نئی تکنیک کے ساتھ بنانا
چاہتے ہیں جس میں بلال لاشاری نے کہا تھا کہ آج کل کے دور میں پنجابی فلموں
میں برچھے اور لاٹھیوں کا استعمال عجیب سا لگتا ہے ،اس لیے وہ اپنی فلم
مولا جٹ نئی ٹیکنالوجی کے تحت بنائیں گے اور جس کا سکرپٹ انہوںنے حال ہی
میں مکمل کرالیا تھا لیکن اب سرور بھٹی نے متنبہ کیا ہے کہ وہ جلد اسے 3 ڈی
پر منتقل کر کے فلم کو دوبارہ سینماﺅں کی زینت بنائیں گے اور اس کا ٹریلر
بھی جلد سینماﺅں پر چلنے لگے گا۔