لاہور : اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ رشتے ڈھونڈنے سے نہیں بلکہ مقدر سے بنتے
ہیں اور میں بھی مقدر پر ہی یقین رکھتی ہوں۔ شادی کرنا ہر لڑکی کا خواب
ہوتا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ اب مجھے اپنا یہ خواب مکمل کر لینا چاہیے ۔
ریشم نے کہا کہ میں شادی کے معاملے میں اپنی پسند کے ساتھ گھر والوں کی
مرضی کو بھی لازمی مد نظر رکھوں گی اور شادی کے بعد شوبز میں کام کرنے کے
حوالے سے شوہر کی اجازت ہو گی تو کام کروں گی ۔ میری دعا ہے کہ خدا ہر لڑکی
کا نصیب اچھا کرے ۔
Welcome to www.pakcelebritygossip.blogspot.blogspot.com!!. The best place for Pakistani top celebrities news, gossip, scandals, latest releases and photos Fawad Khan. Actor | Kapoor & Sons. ... Ali Zafar. Actor | Teefa in Trouble. ... Mahira Khan. Actress | Verna. ... Shaan Shahid. Actor | Waar. ... Humayun Saeed. Actor | Punjab Nahi Jaungi. ... Hamza Ali Abbasi. Actor | Waar. ... Atif Aslam. Music_department | Ajab Prem Ki Ghazab Kahani. ... Humaima Malik. Actress
Advertisment
https://www.highrevenuegate.com/yngsgwcqf?key=569b6da6aa47358022f3b3136793b69a